کل سکولوں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا
31 اکتوبر 2018 (19:35) 2018-10-31

لاہور: شہرمیں ٹریفک کی بری صورتحال کے پیش نظر آل پاکستان پرائیویٹ سکول فیڈریشن نے کل چھٹی کا اعلان کردیا۔

پاکستان پرائیویٹ سکول فیڈریشن کے مرکزی صدر کاشف ادیب کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹ کی غیر موجودگی اور بچوں کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے کل ملک بھر کے پرائیوٹ سکول بند رہیں گے۔


ای پیپر