دیر سے چائے لانے پر باپ نے بیٹی قتل کر دی
31 اکتوبر 2018 (15:47) 2018-10-31

خیرپور: چائے دیر سے دینے پر شوہر آپے سے باہر ہوگیا، بیوی اور بیٹیوں پر کلہاڑی سے وار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کلہاڑی کے وار سے دو سالہ بیٹی جاں بحق جبکہ پانچ سالہ بیٹی اور بیوی زخمی ہوگئے۔ جنہیں تشویشناک حالت میں نواب شاہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تو اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے ھوالے کردیا، تاہم اب تک کوئی بھی مقدمہ درج نہیں ہو سکا۔


ای پیپر