فوٹوبشکریہ فیس بک

سی پیک منصوبے سے 75ہزار پاکستانیوں کو روز گار ملے گا
31 اکتوبر 2018 (11:51) 2018-10-31

اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ سے روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ غربت کی شرح میں نمایاں کمی لائی جا سکے گی۔

سی پیک کے تحت ملک میں جاری مختلف منصوبوں پر 75 ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کے حصول میں مصروف عمل ہیں۔ سی پیک سکریٹریٹ کے حکام کے مطابق سی پیک خطے کی مشترکہ ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے اور پاکستان مستقبل میں سی پیک منصوبہ کی تکمیل کے بعد اپنے جغرافیائی محل وقوع کے باعث یورپ اور ایشیائی ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گا۔


ای پیپر