file photo

عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کون کرے گا؟ خبر آگئی
31 May 2020 (17:07) 2020-05-31

لاہور:سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر)فقیر محمد کھوکھر کو انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر مقرر کردیا گیا ۔  وہ عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ دو مختلف مواقع پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے کے سبب عمر اکمل پر تین سال کی پابندی عائد ہے۔

اب اس اپیل کی سماعت کے لیے تاریخ کا تعین انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر کریں گے جونہی تاریخ کا فیصلہ ہوگا پی سی بی اس کاا اعلان کردے گا۔


ای پیپر