پاکستان ٹیم کی ورلڈ کپ کے آغاز میں ہی بدترین کارکردگی
31 May 2019 (16:55) 2019-05-31

ناٹنگھم : ورلڈ کپ کے اپنے افتتاحی میچ میں پاکستان کی بدترین کارکر دگی نے شائقین کرکٹ کو مایو س کر دیا ،ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی پوری ٹیم 105رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں جہاں ویسٹ انڈین کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز امام الحق اور فخر زمان نے کیا،لیکن ایک بعد ایک پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہو گئی اور صرف 105رنز کے مجموعی سکور پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی


ای پیپر