حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
31 May 2018 (23:12) 2018-05-31

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 7جون تک برقرار رہیں گی، نگران حکومت نئی قیمتوں کا فیصلہ کرے گی۔

جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 7جون تک برقرار رہیں گی۔ نگران حکومت نئی قیمتوں کا فیصلہ کرے گی۔


ای پیپر