Photo Credit Social Media

جھانوی کپور پہلی بار ووگ انڈیا میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
31 مئی 2018 (15:14) 2018-05-31

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور پہلی بار ووگ انڈیا میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جھانوی کپور ووگ انڈیا میگزین کے جون کے تازہ شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے فلورل لباس اور کانوں میں بندے پہنے اور بال کھلے رکھے ہیں جس میں ہو بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ جھانوی کپور فلم ”دھڑک“ میں دکھائی دیں گی۔


ای پیپر