کرونا وائرس :سلمان خان کے گھر میں کہرا م مچ گیا
31 مارچ 2020 (20:19) 2020-03-31

ممبئی :بالی ووڈ سٹار سلمان خان کا جواں سالہ بھتیجا انتقال کرگیا ،سلمان خان کے بھتیجے کی موت کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے 38 سالہ بھتیجے عبداللہ خان کے حوالے سے خبریں تھیں کہ اُن کا انتقال کورونا وائرس کے باعث ہوا ہے تاہم خاندانی ذرائع نے مہلک وائرس سے موت کی تردید کرتے ہوئے انتقال کی وجہ دل کا عارضہ قرار دیا ہے۔


ای پیپر