کرونا وائرس :سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
31 مارچ 2020 (16:30) 2020-03-31

لاہور: لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا۔

جس کے بعد شہر میں 24 قیراط سونے کی قیمت 97 ہزار روپے فی تولہ اور 22 قیراط سونے کی قیمت 88 ہزار 916 روپے فی تولہ کی سطح پر دیکھی گئی۔


ای پیپر