افغان صدرکا500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان
31 جولائی 2020 (20:37) 2020-07-31

افغان صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم سے خطاب میں افغان صدراشرف غنی نے طالبان کی جانب سے عید کے دنوں میں سیزفائرکے اعلان کے جواب میں طالبان قیدی رہا کرنے کا حکم دیا۔اشرف غنی کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے طالبان اس سیز فائرکے اعلان کو مزید آگے بڑھائیں گے۔


ای پیپر