file photo

اپوزیشن کی اے پی سی ابو بچاؤ مہم کا تسلسل ہے: فواد چودھری
31 جولائی 2020 (16:26) 2020-07-31

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی ابو بچاؤ مہم کا تسلسل ہے۔

اے پی سی میں نئی اضافی ڈش حلوہ شامل کیا جا رہا ہے، اپوزیشن کی کوئی کریڈیبلیٹی ہے نہ کوئی سیاست، پیپلزپارٹی اب احتجاجی سیاست کے قابل نہیں رہی، پیپلزپارٹی مدارس کے بچوں کو سیاست کیلئے استعمال کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کو خود معلوم نہیں ان کی اے پی سی کس لیے ہے؟


ای پیپر