کلبھوشن کے بعد ایک اور بھارتی جاسو س پکڑا گیا
31 جولائی 2019 (20:52) 2019-07-31

اسلام آباد : کلبھوشن یادیو کے بعد بارڈر ملٹری فورس نے ایک اور بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق راجو لکشمن کے نام سے گرفتار کیے جانے والے بھارتی جاسوس کو تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی خان کے قبائلی علاقے راکھی گاج سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار کیا گیا ،بھارتی جاسوس کی شناخت راجو لکشمن کے نام سے ہوئی ہے


ای پیپر