حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
31 جولائی 2019 (18:59) 2019-07-31

اسلام آباد :وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی چھٹیاں 12سے 15اگست تک ہو ں گی ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عید الاضحی پر 4چھٹیوں کا اعلان کر دیا ،اس طرح سرکاری ملازمین ہفتہ 10اگست سے لے کر اتوار کی چھٹی کیساتھ 6چھٹیوں کا مزا اُڑائیں گے۔


ای پیپر