Image Source : File

مریم اورنگزیب کی رکشہ پر کوٹ لکھپت جیل آمد
31 جنوری 2019 (17:47) 2019-01-31

لاہور : مریم اورنگزیب نے اپنے لیڈر سے ملنے کیلئے انو کھا انداز اپناتے ہوئے آج رکشہ کا سہار ا لے لیا .

جمعرات کو نواز شریف سے ملاقات کا دن ہوتا ہے جس کیلئے متعدد رہنمائوں نے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل کا رخ کیا جس میں احسن اقبال ،شاہد خاقان عباسی سمیت مریم اورنگزیب بھی شامل تھیں ۔

مریم اورنگزیب جب کو ٹ لکھپت جیل کے قریب پہنچیں تو انہیں ناکے پر روک لیا گیا ،جس کے بعد مریم اورنگزیب نے رکشہ کا سہار لیا اور جیل پہنچ گئیں ۔


ای پیپر