'نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے عدالت جو فیصلہ کرے گی اس پر عمل کیا جائے گا'
کیپشن:   فوٹو بشکریہ فیس بک
31 جنوری 2019 (11:14) 2019-01-31

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پرویز الہی منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، اتحادیوں کے درمیان شکوے شکایات ہوتی رہتی ہیں۔

الحمرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کے متعلق ہیلتھ بورڈ جو فیصلہ کرے گا اسی پر عمل کیا جائے گا۔ نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم کی رہائی کے حوالے سے عدالت جو فیصلہ کرے گی اس پر عمل کیا جائے گا۔


ای پیپر