ٹک ٹا ک سٹا ر حریم شاہ نے شیخ رشید کیساتھ اپنا تعلق واضح کر دیا
31 دسمبر 2019 (23:30) 2019-12-31

لاہور : ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے شیخ رشید کیساتھ اپنے تعلقات کی بھی وضاحت کردی ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے حریم شاہ کی شیخ رشید کیساتھ ویڈیو کال سوشل میڈیا پر وائرل تھی ،جس کے بعد آج حریم شاہ نے شیخ رشید کیساتھ اپنے تعلق کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ شیخ صاحب ان کے بہنوئی ہیں۔

حریم شاہ کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے ان کی دوست کیساتھ نکا ح کیا ہوا ہے ، ٹک ٹاک سٹار کا کہنا تھا کہ اگر شیخ رشید نے نکاح کیا ہوا ہے تو اس میں میری کیا غلطی ہے ؟میں نے تو نہیں کہا تھا کہ لڑکی کیساتھ کچھ کریں،اب لڑکی مجھے کہتی ہے کہ میں تمہاری دوست ہوں اور تمہاری ہی وجہ سے شیخ صاحب سے ملی تھی ، حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ شیخ رشید صاحب نے نکاح متعہ کیا ہوا ہے میں اس بات کی گواہ ہوں۔


ای پیپر