برج خلیفہ انتظامیہ نے شہریوں کو بڑی پیش کش کر دی
کیپشن:   فائل فوٹو سورس:   
31 دسمبر 2019 (11:29) 2019-12-31

دبئی: دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ نے 10 سال مکمل ہونے کی خوشی میں شہریوں کو فری انٹری کی پیش کش کردی۔

برج خلیفہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خواہشمند افراد برج خلیفہ کی عمارت کے ساتھ ایک سیلفی بنائیں اور برج خلیفہ ٹرن 10 کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے شیئر اور دوستوں کو ٹیگ کریں۔ 10 لکی ونرز کو عمارت کے مفت دورے کے ساتھ ساتھ بلند ترین حصے میں لنچ کا موقع دیا جائے گا۔


ای پیپر