امتیابھ بچن نے اپنی وصیت کا اعلان کر دیا
31 اگست 2019 (22:46) 2019-08-31

ممبئی :بھارتی فلم انڈسٹری سے روزمرہ کی خبریں تو آتی رہتی ہیں لیکن اب بالی ووڈ شہنشاہ کی طرف سے ایک ایسی خبر آئی ہے جس نے انڈیا بھر کی ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بچن خاندان کے چاہنے والوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اعلان کر دیا ہے کہ ان کے دنیا سے جانے کے بعد ان کے جائیداد کن لوگوں میں تقسیم ہو گی۔ امتیابھ بچن نے ایک ٹی وی شو میں اپنی وصیت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی تمام جائیداد بیٹے ابھیشک اور بیٹی شو یتا نندہ کے درمیان برابرتقسیم کر نے کی وصیت کی ہے ۔


ای پیپر