file photo

حکومت کا پٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
30 ستمبر 2020 (13:07) 2020-09-30

اسلام آباد: پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، حکومت کا قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سےاعلان کردیاہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 40پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔قیمتوں کا اعلان اگلے 15دن کیلئے کیا گیا ہے۔


ای پیپر