فوٹوبشکریہ فیس بک

امریکی خاتون نے کرسٹیانو رونالڈو پر زیادتی کا الزام لگا دیا
30 ستمبر 2018 (09:32) 2018-09-30

نیویارک: اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے لیے ایک اور چیلنج، امریکی خاتون نے زیادتی کا الزام لگا دیا۔

جرمن میگزین کو انٹرویو میں امریکی خاتون نے رونالڈو پر سنگین الزام لگایا۔ کیتھرین میورگا نے کہا کہ 2009 میں لاس ویگاس کے ہوٹل میں رونالڈو نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ رونالڈو نے زبان بند رکھنے کے لیے تین لاکھ 75 ہزار ڈالرز دیئے۔

دوسری جانب پرتگالی اسٹار رونالڈو نے میگزین کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان کیا ہے۔


ای پیپر