شعیب اختر کے خوف سے ٹنڈولکراکثر کیا کرتے تھے ؟اہم انکشاف
30 May 2020 (16:56) 2020-05-30

شعیب اختر کے خوف سے ٹنڈولکر کیا کرتے تھے ؟محمد آصف نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ شعیب اختر کی باؤنسرز کا سامنا کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر کی آنکھیں بند ہوا کرتی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2006ء میں کھیلے جانے والے کراچی ٹیسٹ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سچن ٹنڈولکر نے شعیب اختر کی پے درپے باؤنسرز کا سامنا کرتے ہوئے اپنی آنکھیں بند کرلی تھیں۔


ای پیپر