طالبعلموں کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری
30 May 2020 (16:47) 2020-05-30

کراچی: سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پہلی سے بارہویں جماعت تک کوئی طالب علم فیل نہیں ہوگا،9ویں اور11ویں کیامتحانات میں فیل اورغیرحاضر طلباء کوبھی پاسنگ مارکس دیے جائیں گے،کسی امتحان کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔


ای پیپر