ننھی فرشتہ کی موت زیادتی سے نہیں خون زیادہ بہنے سے ہوئی
30 May 2019 (15:11) 2019-05-30

اسلام آ با د:دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کیس کی تحقیقات میں نیا موڑ سامنے آیا ہے، ڈی این اے سے فرشتہ کے ساتھ زیادتی ثابت نہیں ہوئی، ننھی فرشتہ کی لاش سے دوسرا کوئی ڈی این اے سویپ نہیں ملا

تفصیلات کے مطا بق تفتیش کر نے وا لی پو لیس ٹیم کے اہلکا رو ں نے بتا یا ہے کہ فرشتہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی لیکن ڈی این اے سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی،انہوں نے کہا کہ مزاحمت پر ملزم نے فرشتہ کو خنجر مارا، جس سے فرشتہ کا خون کافی زیادہ بہہ گیا، آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے گا۔


ای پیپر