Photo Credit Yahoo

نواں آیا ایں سوہنیا .... مصطفی قریشی بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
30 مئی 2018 (20:37) 2018-05-30

کراچی: نواں آیاں ایں سوہنیا ! اس ڈائیلاگ سے مشہور ہونے والے اداکار مصطفی قریشی نے پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

تحریک انصاف کراچی ریجن کے جنرل سیکرٹری خرم شیر زمان نے اداکار مصطفی قریشی سے ملاقات کی، جس میں مصطفی قریشی نے عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، جب کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا بھی اعلان کیا۔


ای پیپر