بیرون ملک جانے کی تیاریاں مکمل ،بڑی خبر
30 مارچ 2019 (23:53) 2019-03-30

لاہور :شریف خاندان نے بدلتے سیاسی منظر نامے پر اپنی جگہ بنائے رکھنے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کر دی ہے ،نواز شریف کی رہائی کے بعد یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ شریف خاندان نے حکومت یا نیب کیساتھ کوئی خفیہ ڈیل کر لی ہے ،یہ ڈیل اربوں ڈالر کی ہو رہی ہے جس میں ممکنہ طور پر حسن اور حسین نواز کی طرف سے بھی رقم واپس منگوانے کا منصوبہ شامل ہے ۔

خبر پڑھیں:خاموشی کا فن

اب خبروں کے مطابق شہباز شریف جن کا نام پہلے ای سی ایل میں تھا برطانیہ جانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں ،شہباز شریف کا یہ دورہ کیا کسی ڈیل کا نتیجہ ہے یا نہیں ،کیا چھوٹے بھائی اپنے بڑے بھائی کیلئے ڈیل کا سامان تیار کرنے کیلئے لندن منصوبہ بنا رہے ہیں یا پھر کچھ اور ہے ؟یہ کہنا سب قبل از وقت ہے ،لیکن خبروں کے مطابق شہباز شریف اگلے دو یا تین روز میں بیرون ملک جانے کی تیاریاں مکمل کر چکے ہیں .

حال ہی میں شہباز شریف کا نام لاہو ہائیکورٹ نے ای سی ایل میں سے نکالنے کا حکم دیا تھا ۔


ای پیپر