نواز شریف کا مقصد جیل سے باہر آنا تھا : فواد چوہدری
30 مارچ 2019 (16:04) 2019-03-30

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہائی کا چوتھا روز تاحال ہسپتال میں داخل نہیں کروایا گیا،کیا مقصد صرف جیل سے باہر آنا تھا یا بیماری کیلئے آخری ہفتے کا انتظار ہے؟۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی رہائی کا چوتھا روز تاحال ہسپتال میں داخل نہیں کروایا گیا،کیا مقصد صرف جیل سے باہر آنا تھا یا بیماری کیلئے آخری ہفتے کا انتظار ہے؟ میرا پھر مشورہ ہے آسان راستہ پلی بارگین ہے، حسن اور حسین کا پیسہ نہیں آپ کا ہے، اس قوم نے تین دفعہ آپ کو عزت دی ان کا پیسہ واپس دیں۔


ای پیپر