پاکستان کی ہوزری نٹ ویئر مصنوعات برآمدات میں 13فیصد اضافہ
30 مارچ 2018 (18:32) 2018-03-30

فیصل آباد: رواں سال کے پہلے 8ماہ میںہوزری نٹ وئیر مصنوعات کی برآمدات میں13فیصد اضا فہ


تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں 1ارب 55 کروڑ ڈا لر کی ہوزری نٹ ویئر مصنوعات برآمد کی گئی تھی جو رواں سال کے اسی عرصہ میں 13فیصد اضا فے کے سا تھ 1ارب76کروڑ ڈا لر ہو گئی ایسوسی کے مطا بق انٹر نیشنل مارکیٹ میں پا کستا نی ہوزری نٹ ویئر مصنوعات مضبوطی اور دلکشی کی وجہ سے پہچا نی جا تی ہیں ان کی ڈیمانڈ سردی ہو یا گرمی بڑ ھتی رہتی ہے


کیو نکہ ہوزری نٹ ویئر مصنوعات سدا بہار آئٹمز مرد اور خواتین ہر موسم میں استعمال کر تے ہیںحکو مت اگر برآمد کندگان کو معمولی سپورٹ کر یں اور انڈسٹری کے لیے بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ تمام صوبوں میں دیگر ہمسا یہ ممالک کے برابر کر دے تو پاکستان کی ہوزرینٹ ویئر مصنوعات کی برآمدات کئی گنا بڑھ سکتی ہیں۔


ای پیپر