یکم اپریل جان بوجھ کر جھوٹ بولنے کا دن ، مسلمان اب اللہ کی لعنت پر بھی خوشی منا ئیں گے
30 مارچ 2018 (17:26)

فیصل آباد: یکم اپریل جان بوجھ کر جھوٹ بولنے کا دن جھوٹ بول کر خوشی منا ئی جا ئے گی مسلمان اب اللہ کی لعنت پر بھی خوشی منا ئیں گے تفصیل کے مطا بق ہر سال یکم اپریل کو فول ڈے کے طور پر جا تا ہے دنیا بھر میں جھوٹ بول کر لا کھوں لوگوں کو بیو قوف بنا کر خوشی منا ئی جا تی ہے۔

یکم اپریل جان بوجھ کر جھوٹ بو لنے کا عا لمی دن اس دن لا کھوں مسلمان بھی جھوٹ بول کر خوشی منا تے ہیں مسلمان اب دیدہ دلیری سے یکم اپریل کو جھوٹ بول کر اللہ کی طرف سے بھیجی گئی لعنت پر خو شی منا ئیںگے۔


ای پیپر