ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ
30 مارچ 2018 (16:56) 2018-03-30

بیجنگ : چینی کرنسی رینمبی (آرایم بی )یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو ڈالر کے مقابلے میں 165بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.2881ہو گئی ۔


ای پیپر