لاہور میں نوجوان لڑکی نے پھندا ڈال کر خود کشی کر لی
30 مارچ 2018 (14:17)

لاہور :صدر کے علاقے میں نوجوان لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی ۔


تفصیلات کے مطابق نوجوان لڑکی سمیرا کا اپنے دوست کے ساتھ مبینہ طور پر جھگڑا ہوا۔جھگڑے کے بعدسمیرا نے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کر لی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی ہے، معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں۔


ای پیپر