فوٹو بشکریہ آئی سی سی

کیپ ٹاؤن میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ٹرافی کی رونمائی ہو گئی
30 جنوری 2019 (12:37) 2019-01-30

کیپ ٹاؤن میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ٹرافی کی رونمائی ہو گئی، رونمائی کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کے کپتانوں نے ٹرافی کیساتھ سیلفیز بھی بنائیں۔

پاکستانی کپتان شعیب ملک اور میزبان کپتان فاف ڈوپلیسی نے اپنے پلان سے آگاہ کرتے ہوئے ٹائٹل جیتنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ شعیب ملک نے کیریئر کے آخری عالمی کپ کو یادگار بنانے کی خواہش کا اظہار بھی کر دیا۔


ای پیپر