بینک تعطیل کا اعلان ہو گیا
30 دسمبر 2019 (20:27) 2019-12-30

اسلام آباد: بینک دولت پاکستان یکم جنوری 2020ء بروز بدھ کو ” بینک تعطیل“ کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔

لہٰذا تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے /مائیکروفنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

تاہم بینکوں/ترقیاتی مالی اداروں/مائیکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔


ای پیپر