فائل فوٹو

طالبان نے افغان امن مذاکرات کیلئے افغانستان حکومت سے معذرت کرلی
30 دسمبر 2018 (12:50) 2018-12-30

کابل: افغان امن کے لیے بڑا دھچکا، طالبان نے افغان امن مذاکرات کے لیے افغانستان حکومت سے معذرت کرلی۔

طالبان نے معذرت کے ساتھ کہا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والے امن مذکرات میں ابھی شرکت کا حتمی فیصلہ نہیں رکھتے۔ جبکہ امریکا افغانستان میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا اعلان بھی کرچکا ہے۔


ای پیپر