فردوس عاشق نے کشمیری ترانہ شیئر کرا دیا
30 اگست 2019 (23:38) 2019-08-30

اسلام آباد:وزیرِاعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کشمیری ترانہ شیئر کرایا ہے۔

ترانے کے ساتھ اپنے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ وادی جنت نظیر بارود کا ڈھیر بن چکی ہے، ہر محاذ پر کشمیریوں کے حق کی آواز بلند کریں گے۔ یہ ترانہ مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا شعری بیان ہے۔ وادی جنت نظیر بارود کا ڈھیر بن چکی ہے۔ ہر محاذ پر کشمیریوں کے حق کی آواز بلند کریں گے ۔

فردوس عاشق اعوان نے مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت سے متعلق سوشل میڈیا پر شیئر کرائے گئے ترانے سے متعلق کہا ہے کہ یہ ترانہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا شعری بیان ہے۔


ای پیپر