Source : Yahoo

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اعلی افسران کے تقرر و تباد لے
30 اگست 2018 (22:32) 2018-08-30

اسلام آباد : وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اعلی افسران کے تقرر و تباد لے کر دئیے گئے.

تفصیلات کی مطابق گریڈ 22 کے سیکرٹری سیفران جلال اسکندر سلطان کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،گریڈ 22 کے سیکرٹری سیفران جلال اسکندر سلطان کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت ،گریڈ 22 کے سیکرٹری بجکاری عرفان علی کو سیکرٹری پاور ڈویژن لگا دیا جبکہ سیکرٹری پاور ڈویژن رضوان میمن کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی گریڈ 21 کے افسر حسن ناصر کو اسپیشل سیکرٹری پاور ڈویژن لگا دیا گیاگریڈ 21 کے محمد اسلم کو ایڈیشنل سیکرٹری انچارج سیفران لگا دیا گیا


ای پیپر