وزیر اعظم کا مشہور ڈرنکس پر پابندی کا اعلان

30 اگست 2018 (19:31)

لندن:برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ملک میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں اور نوجوانوں کو انرجی ڈرنکس فروخت کرنے پر پابندی عائد کرنے کااعلان کردیا ہے ۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق انرجی ڈرنکس بچوں میں موٹاپے ، دانت گلنے ، برے رویے اور نیند کے مسائل کاباعث بنتے ہیں ‘سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے حکومت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیاہے ‘تاہم کچھ حلقوں نے اس فیصلے پر تنقید بھی کی ہے۔

مزیدخبریں