فضائی آپریشن کی معطلی ،فیصلے میں مزید توسیع
30 اپریل 2020 (20:15) 2020-04-30

اسلام آباد:حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق علاقائی فضائی آپریشن کی معطلی کے عمل میں جمعرات 7 مئی 2020 کی رات 12 بجے تک توسیع کر دی گئی ہے،گزشتہ احکامات میں علاقائی پروازوں کی معطلی کے بقیہ دفعات میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا ہے۔


ای پیپر