برطانوی وزیر داخلہ نے جھوٹ بولنے پر استعفیٰ دیدیا
30 اپریل 2018 (18:54) 2018-04-30

لندن:برطانیہ کی وزیر داخلہ ایمبررڈ نے استعفیٰ دے دیا جسے وزیراعظم تھریسامے نے منظور کر لیا۔


تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی وزیر داخلہ ایمبررڈ نے استعفیٰ دے دیا جسے وزیراعظم تھریسامے نے منظور کر لیا۔ برطانوی وزیر داخلہ پر ونڈرش اسکینڈل اور غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا ٹارگٹ نہ حاصل کرنے پر دبا ئوتھا، انہیں پارلیمان کی جانب سے غلط بیانی سمیت دیگر معاملات پر بھی تنقید کا سامنا تھا۔
ایمبر رڈ نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں نادانستہ طور پر ٹارگٹ کے حصول پر غلط بیانی پر افسوس ہے۔


ای پیپر