ڈیمز فنڈ میں اب تک 4 ارب 16کروڑ 56لاکھ روپے سے زائد جمع
29 ستمبر 2018 (19:36) 2018-09-29

اسلام آباد:سپریم کورٹ اور وزیراعظم عمران خان کے قائم کردہ ڈیمز فنڈ میں اب تک 4 ارب 16کروڑ 56لاکھ روپے سے زائد جمع ہو چکے ہیں۔

ہفتہ کے دن تک ڈیمز فنڈ میں 4ارب 16کروڑ 56لاکھ روپے سے زائد جمع ہو چکے ہیں، اندرون ملک سے 3ارب81کروڑ76لاکھ روپے سے زائد جمع ہوئے ہیں، بیرون ملک سے اب تک 34کروڑ 89لاکھ97ہزار روپے، موبائل فون کے ذریعے 8کروڑ 48لاکھ 71ہزار روپے سے زائد جمع ہوئے ہیں۔


ای پیپر