سعودی شہری کے قتل پر یمنی باشندے کا سر قلم کر دیا گیا
29 نومبر 2018 (18:22) 2018-11-29

ریاض: سعودی شہری کے قتل یمنی باشندے کا سرقلم کردیا گیا ۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ یمنی شہری ہانی الشجاع نے سعودی مقامی شہری علی العنزی کو لوٹنے کے لئے تیز دھار دار آلے سے پے در پے وار کرکے ہلاک کردیا اور یمن فرار ہوگیا تھا جسے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیاگیا اور الزام ثابت ہونے پر عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی جس پر عملدرآمد کر دیا گیا ۔


ای پیپر