file photo

اوگرا نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز کردی
29 May 2020 (12:44) 2020-05-29

لاہور: یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کر دی۔

پٹرول کی قیمت میں سات روپے چھ پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔


ای پیپر