حکومت کا عید سے قبل عوام پر پٹرول بم گرانے پر غور
کیپشن:   image by facebook سورس:   
29 May 2019 (09:51) 2019-05-29

اسلام آباد : اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں بارہ روپے فی لیٹر اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عید سے قبل حکومت عوام کو ایک اور تحفہ دینے جا رہی ہے ، اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں بارہ روپے فی لیٹر اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی ہے ۔

ممکنہ اضافہ عید سے قبل کیا جائے گا ، حکومت کو اوگرا کی سمری موصول ہوگئی ہے اس کے بعد رواں ہفتے میں کسی وقت بھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا جا سکتا ہے ۔


ای پیپر