عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان متوقع
29 May 2018 (20:27) 2018-05-29

لاہور : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن 2018 کے سلسلے میں الیکشن شیڈول تیار کر لیا ہے، جس کا اعلان 2 جون کو متوقع ہے۔

الیکشن شیڈول کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے حلف اٹھانے اور نگران کابینہ کی تشکیل کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان کیا جائے گا، الیکشن کمیشن نگران وزیراعظم اور نگران وزراء اعلیٰ کے حلف لینے کا منتظر ہے۔


ای پیپر