پاکستان اور امریکہ کے درمیان اہم معاملہ پر اتفاق ہو گیا
29 مارچ 2018 (17:23)

اسلام آباد: امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے سیکرٹری خارجہ سے ملاقات کی، جس میں افغان صدر کے امن عمل کو آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا اور بارڈر مینجمنٹ اور دہشت گرد گروپس کے خلاف کارروائی پر اتفاق کیا گیا ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کے پاکستان کا دورہ کیا، امریکی نائب معاون وزیرخارجہ نے پاکستانی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات کی، جس میں افغان مہاجرین کی واپسی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں بارڈر مینجمنٹ اور دہشت گرد گروپس کے خلاف کارروائی اور افغان صدر کے امن عمل کو آگے بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔


ای پیپر