جو مرضی کرلیں الیکشن کے دن ووٹرز کو نہیں روکا جا سکتا، مریم نواز
کیپشن:   Source : Yahoo سورس:   
29 جون 2018 (17:03) 2018-06-29

لندن : پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ کوشش ہے والدہ کی صحت جلد بہتر ہو اور ہم الیکشن میں اپنے لوگوں کے ساتھ ہوں، جو مرضی کرلیں الیکشن کے دن ووٹرز کو نہیں روکا جا سکتا۔

جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ (ن) لیگ کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، کوشش ہے کہ والدہ کی صحت جلد بہتر ہو اور ہم الیکشن میں اپنے لوگوں کے ساتھ ہوں، جو مرضی کرلیں الیکشن کے دن ووٹرز کو نہیں روکا جا سکتا، چالیں چلی جا رہی ہیں ظاہر ہو گیا ہے کہ (ن)لیگ جیتے گی۔


ای پیپر