file photo

چینی سائنسدان نے خود کو کورونا کی تجرباتی ویکسین لگا لی
29 جولائی 2020 (10:20) 2020-07-29

بیجنگ: چینی سائنسدان نے خود کو کورونا کی تجرباتی ویکسین لگا لی۔

چائنیز سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے سربراہ گاؤ-فو کا علی بابا ہیلتھ کے زیر اہتمام ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے خود کو کورونا کی ایک تجرباتی ویکسین لگا لی ہے۔

'گاؤ -فو' نے یہ واضح نہیں کیا کہ انہوں نے ویکسین کب اور کہاں لگائی اور یہ کام حکومت کی منظوری سے کیا یا نہیں۔


ای پیپر