فوٹو بشکریہ فیس بک

سرفراز احمد رات تین بجے قربانی کا جانور خریدنے مویشی منڈی پہنچ گئے
29 جولائی 2019 (11:11) 2019-07-29

کراچی: پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد رات تین بجے قربانی کا جانور خریدنے مویشی منڈی پہنچ گئے، کپتان کو دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔

سپرہائی وے کی مویشی منڈی میں کپتان کی انٹری کے ساتھ ہی شائقین کا رش لگ گیا، کرکٹ فینز سرفراز کو دیکھنے کیلئے کافی بے قرار دکھائی دیے۔


ای پیپر