لاہور میں کرونا وائرس پھیل گیا ،تشویشناک خبر
29 جنوری 2020 (23:12) 2020-01-29

لاہور :لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ کیس سامنے آگئے ، 23 سالہ خاتون اوراس کے بیٹے میں کروناوائرس کی تشخیص ہوگئی ۔

بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے سروسز ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں دو مشتبہ کرونا وائرس کے مریض داخل ہیں، 23 سالہ خاتون اوراس کے بیٹے میں کروناوائرس کی تشخیص ہوئی۔

خاتون نجی یونیورسٹی میں امتحان دینے گئی تھی ، اس کا ممتحن چینی باشندہ تھا۔


ای پیپر