بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کی زمین سرکار کے حوالے کرنے کیلئے درخواست دائر
29 جنوری 2019 (14:25) 2019-01-29

نیو دہلی: مودی سرکار کا انتخابات جیتنے کیلئے نیا ڈھونگ، بی جے پی نے بھارتی سپریم کورٹ میں بابری مسجد کی زمین سرکار کے حوالے کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایودھیا میں رام مندر بنانا چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ عام انتخابات سے قبل زمین حکومت کو دے تاکہ مندر کی تعمیر شروع ہو سکے۔


ای پیپر