Source : Yahoo

عامر لیاقت کی بیان باز ی کے بعد تحریک انصاف سندھ کا بڑا فیصلہ
29 اگست 2018 (20:03) 2018-08-29

کراچی :پاکستان تحریک انصاف سندھ نے بڑافیصلہ کرتے ہوئے تمام ارکان اسمبلی کوتمام غیرمتعلقہ واٹس اپ گروپ چھوڑنے کی ہدایات کر دی۔

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق تمام ارکان اسمبلی صرف آفیشل گروپ میں شامل رہیں اور میڈیاسے متعلق واٹس اپ گروپ میں صرف ترجمان شامل رہیں گے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی کے تمام غیرمتعلقہ واٹس اپ گروپ چھوڑنے کا فیصلہ پارٹی ڈسپلن قائم کرنے کیلئے کیاگیا۔


ای پیپر